دا ویمپائر آرون سیزن ٹو
دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر2
سورج اپنے ہی وقت پر طلوع ہو چکا تھا پردے سے دھوپ چھن چھن کرتی ہوئی کمرے میں داخل ہورہی تھی زالفہ کے چہرہ پر دھوپ پڑھنے پر اس کے خوبصورت چہرہ کے نقوش اور بھی دل فریب لگ رہے تھے زالفہ کی آنکھ ارون کے کرواٹ بدلنے سے کھولی ارون کا چہرہ اتنے قریب دیکھ کر زالفہ کہی کھو سی گی تھی خیالات سے باہر آکر شکر ادا کیا کہ بن مانگے اُس سے اتنا اچھا لائف pathner ملا اپنی زندگی ارون کے لیے دل سے دعا کر کے فریش ہونے واش روم میں چلی گی شاور لینے کے بعد جب زالفہ باہر آئی ارون ویسے ہی بے خبر سو رہا تھا دل میں سوچنے لگی کیا ومپئر بھی گہری نیند سوتے ہیں 🙄🙄 اپنے خیالات کو جھٹک کر کمرہ کا دروازہ کھول کر رخ کچن کی طرف کر چکی تھی آج ان دونوں کی شادی شادہ زندگی کی پہلی صبح تھی جس کو زالفہ یاد گار بنانا چاہتی تھی وہ بات الگ ہے زالفہ کو انڈا ابالنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا تھا اپنی پوری توجہ کے ساتھ زالفہ پین کیک بنانے میں معصروف تھی ارون اس کے پیچھے کب آیا اس سے خبر تک نہیں ہوئی زالفہ کا دھیان بریک فاسٹ کی طرف دیکھ کر ارون نے موقع کا فائدہ اُٹھا کر پیچھے سے زالفہ کو اپنی باہہوں کے حسار میں لے لیا زالفہ کا دل اچھل کر باہر آجاتا اگر ارون کی آواز نہ سونتی تو ۔۔۔ ۔
گڈ مارننگ میری جان ارون نے زالفہ کے ماتھے کو اپنے ہونٹوں سے پیار کرتے ہوئے کہا
اف ارون تم نے تو میری جان ہی نکل دی تھی زالفہ نے شکوا کیا ۔۔۔
ایک ومپئر کی وائف اتنی ڈرپوک ارون نے زالفہ کو تنگ کرنا چاہا
ہاں میں ہوں ڈرپوک I proud of my self
زالفہ نے پوری بتیسی نکلتے ہوئے ڈیھٹائی سے کہا 😛😛😛
اچھا بتاو تم کیا کررہی ہو ؟
میں تمھارے لیے پین کیک بنارہی ہوں اپنے پین کیک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا وہ چیز کہی سے چیز پین کیک نہیں لگ رہا تھا 😏😏😏😏
چیز پین کیک کی شکل دیکھ کر ارون نے بڑی مشکل سے اپنی ہنسی کا گلا گھونٹا ویسے مجھے یہ پین کیک نہیں کھا نا مجھے تو کچھ اور چاہیے زالفہ کے ہو نٹوں کو دیکھتے ہوئے ارون نے دو معنیٰ بات کی 😘😘😘😘😘
جس پر زالفہ چینھپ سی گئی 🤗😲😲
اچھا سنو مجھے کچھ کام ہے تم پین کیک بناو میں 20 منٹ میں آتا ہوں ویسے یہ کھانے لائیک تو نہیں لگ رہا 😂😂 میری جان
😡😡 کیا کہا تم نے اب تو تم کو یہی کھانا پڑے گا ورنہ کھانے کو کچھ نہیں ملے گا آج تم کو زالفہ نے بھی غصہ سے کہا ۔۔۔
۔۔۔ اتنا ظلم مجھ معصوم پر ۔۔۔۔😖😖
اتنی محنت سے بنایا اور کہہ رہا ہے کھانے لائیک نہیں زالفہ غصہ سے سوچنے لگی
اُس کی mind کو ریڈ کرتے ہوئے مسکراتے ہوئے
اتنی سپیڈ سے زالفہ کے پاس گیا زالفہ ایک سیکنڈ کے لیے ہل نہ سکی زالفہ کے ہونٹوں پر 😘 پیار کیا اور لمحوں میں وہاں سے غائب ہوگیا ۔۔۔۔
زالفہ کو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا ۔۔۔
زالفہ نے پین کیک کو بیک کرنے oven میں رکھ دیا 😂😂
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنہری دھوپ ہر سو چھائی ہوئی تھی گھر سے نکلتے ہی ارون کچھ ہی سکینڈ میں اُس جنگل میں تھا وہاں اُسے کچھ محسوس ہوا ارون اُسی جگہ روک کر اپنی آ نکھیں بند کر کے آوازوں سننے کی کوششش کی اُس دو تین ملی جلی آوازیں سنائی دی ایک پل میں ارون اُسی سمت کی طرف بڑھا جہاں سے کچھ آوازیں آرہی تھی یہ ایک بہت عجیب گھر تھا یہاں سے خون جیسی سمائل آرہی تھی اندر دو vampire تھے اور دو vampire ویچ تھی
اور وہ آپس میں باتیں کررہے تھے
ہمیں سب سے پہلے اُس لڑکی کو یہاں لانا ہوگا اریز سمبلی اور ریشہ کو ومپئر آن نے کہا
تم ہمیں اُسے یہاں لانے کا کہہ رہے ہو ہم اُس سے وہی ختم کردے گے یہاں لانے کی اتنی محنت کیوں کرے ۔۔۔ سمبلی نے کہا
😡ایسا سوچنا بھی نہیں سمبلی اگر تم نے ایسا کیا تو تم میرے ہاتھوں ماری جاو گی وہ میرا شکار ہے ۔۔۔
کل رات میں اُس لڑکی کو ختم کردیتا پر کوئی ایسی پاورز تھی اُس میں، میں اُس کے قریب جا ہی نہ سکا ۔۔۔ اسلیے یہ کام تم تینوں کروں گے اُس سے میرے پاس آج ہر حال میں لے کر آو ۔۔۔۔
میں ارون سے اپنے بابا آغا کا بدلہ لوگا ۔۔۔ میں تو چاہتا تھا اُس سے ومپئر کوٹ ختم کردے پر اُس کاملا نامی عورت کو خط بھیجنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا ۔ ۔۔۔ اب میں خود کرو گا یہ کام پہلے اُس کی بیوی مارے گی اور پھر تڑپ تڑپ کر وہ ارون
آن تم جانتے ہو وہ ہم سب بلکہ تمھارے بابا سے بھی پاو ر فل ہے ہم اُس کا کچھ نہیں بھگاڑ سکتے ۔۔۔
ہاں اُس کا نہیں بھگاڑ سکتے پر اُسکی اُس جانِ من کو تو جان سے مار سکتے ہیں نہ بس اب مجھے وہ لڑکی چاہیے
ارون یہ سب سنتے ہی غصہ سے ڈھاڑتا ہوا اندر آتا ہے ۔۔۔ ۔ آنکھوں کا رنگ کالا ہونے لگتا ہے اور نوکیلے دانت باہر کو آجاتے ہیں ارون اُس vampir پر حملہ کر دیتا ہے دونوں ہاتھوں سے گردن دبچ لیتا ہے ۔۔۔ میں تمھاری جان لے لوگا تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ تم میرے ہوتے ہوئے میری وائف کو ختم کرو گے وہ vampire ارون سے بچنے کی کوششش کرتا ہے پر ارون کی پاورز کے سامنے اس کی کوئی پاورز کام نہیں کررہی تھی
وہ دونوں ومپئر ویچ اور ومپئر اریز اپنے سردار ،vampir پر حملہ ہوتے دیکھ کر ارون کو پیچھے سے جھپٹ لیتے ہیں ارون اپنے باذو سے تینوں کو دھکا دیتا ہے وہ تینوں اُڑتے ہوئے دیوار سے ٹکرا کر گر جاتے ہیں ۔۔۔ تینوں غصہ سے چیختے ہوئے ارون کے پاس اُٹھتے ہوئے ڈوڑتے ہیں ۔۔۔
ارون اس سردار کا گلہ مڑوڑ نے لگتا ہے اپنے نوکیلے دانت سردار کے گلہ میں گاڑ دیتا ہے پیچھے سے سمبلی غصہ میں ڈھاڑتے ہوئے اُٹھتی ہے ارون کی ہاتھ پر اپنے دانت سے کاٹ دیتی ہے ارون کے ہاتھوں سے سردار کا گلہ چھوٹ جاتا ہے ارون سمبلی کی گردن پر چاکو نکل کر گھپ دیتا ہے وہ وہی ڈھیر ہوجاتی ہے ارون مڑ کر ان دونوں کی طرف آنے لگتا ہے پر سردار تو وہاں سے لمحوں میں غائب ہوجاتا ہے ریشہ اور آئز ارون سے لڑنے کے لیے آگے بڑھتے ہیں
ارون اُن دونوں کی گردن پر اپنے دانت کو گھاسا دیتا ہے چاکو سے دونو ں کے سینہ پر وار کرتا ہے اُس جگہ سے باہر نکل کر گھر کو آگ لادیتا ہے پر وہ ومپئر جو زالفہ کے سامنے آیا تھا وہ اب بھی زندہ تھا ۔۔۔
باہر آتے ہی ارون چکرا کر وہی گر جاتا ہے ۔۔۔۔ اس کا دل زور زور سے ڈھڑکنے لگتا ہے ہاتھ سے خون نکل کر بہہ رہا تھا اپنے ہاتھ پر خون دیکھ کر ارون اپنے ہاتھ کو اپنے منہ کے قریب لے جاتا ہے نہیں میں یہ نہیں کرسکتا اپنے ہاتھ کو پیچھے کرتا ہے خود پر کنڑول کرتا ہے اور اُٹھ کر تیزی سے گھر کی طرف جانے لگتا ہے
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ارون گھر میں آتے ہی روم میں جانے لگتا ہے ارون کو دیکھتے ہی زالفہ ارون کے پاس چلی آتی پے ارون یہ کیا ہوا ہے تم کو یہ خون کہاں سے آیا زالفہ کے چہرہ پر گھبراہٹ اور آنکھوں میں خوف جھلک رہا تھا ۔۔۔
کچھ نہیں بس ہلکی سی چھوٹ لگی ہے ۔۔۔ ارون سچ بتاو کیا ہوا ہے زالفہ کی آنکھوں سے آنسو نکلنا شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔
مجھے کچھ نہیں ہوا میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ تم مجھ سے کچھ چھپارہے ہو ۔۔۔۔۔۔ ایسا کچھ ہے ہی نہیں جو میں چھپاوُ زالفہ کا ہاتھ پکڑ کر اپنے پاس بیٹھاتے ہوئے کہنے لگا ۔۔۔ میں تمھارے ہاتھ پر پٹی کرتی ہوں ڈریسنگ کی ڈورز میں سے ایک بکس نکل کر ارون کے ہاتھ پر پٹی کرنے لگتی ۔۔۔
تمھارا پین کیک بن گیا ۔۔
زالفہ کے چہرہ پر اداسی چھائی دیکھ کر ارون پوچھتا ہے
ہاں oven میں رکھا پے ۔۔۔۔
😂😂😂ارون کا قہقہ بلند ہوجاتا ہے زالفہ سر اُٹھ کر ارون کو نہ سمجھی سے دیکھنے لگتی ہے ۔۔۔
حد ہے زالفہ ۔۔۔ پین کیک اون میں نہیں پین میں بنتا ہے ۔۔۔
اسلیے تو اس کا نام پین کیک ہے
زالفہ کا منہ کھول جاتا ہے ۔۔۔
اوووو ۔۔۔ کوئی بات نہیں پھر بھی تم کو یہی کھانا ہوگا
میری جان
سو cute
میں تم کو کچھ بتانا چاہتا ہوں زالفہ
کیا ؟ ۔۔
تم میرے لیے سب سے خاص ہو ، میرا اس دنیا میں تمھارے سوا کوٙئی نہیں تم مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری ہو میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں تمھیں کوئی تکلیف پہنچے یہ مجھ سے برداشت نہیں ہوگا ۔۔۔ ارون زالفہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اس سے کہہ رہا ہوتا ہے اور وہ سن رہی ہوتی ہے
تمھاری آنکھوں میں آنسو آئے یہ بھی مجھ سے برداشت نہیں ہوگا ۔۔۔ میں ہر اُس شخص کی جان لے لوگا جو تمھیں تکلیف پہچانے کا سوچے بھی ۔۔۔
میں بھی تم سے بہت پیار کرتی ہوں مجھ سے بھی تم کو اس حال میں دیکھا نہیں جاتا کل تمھیں پتہ نہیں کیا ہوا تھا ۔۔۔ تم ومپئر کیسے بنے کیا تمھارے موم اور ڈیڈ ومپئر تھے
نہیں ۔ ۔ میںرے ڈیڈ انسان تھے پر موم میری ومپئر تھی
آہاں اس لیے تم ومپئر بنے ۔۔۔۔
ارون کو شرارت سوجھتی ہے ہمارے بےبی بھی vampir ہونگے ۔۔۔ زالفہ😍
🤗ہائے ارون تم کیسی باتیں کررہے ہو مجھے شرم آرہی ہے ۔۔۔
زالفہ تیزی سے اُٹھتے ہوئے کہتی ہے
چلو اب کچھ کھا لیتے ہیں مجھے بہت بھوک لگی ہے
زالفہ اُٹھتے ہوئے کہتی ہے ارون زالفہ کا ہاتھ پکڑ کر روک لیتا ہے روکو میرے پاس کچھ ہے تمھیں دینے کے لیے ۔۔۔
کیا ہے ۔۔۔
سائٹ ٹیبل کے ڈرز کھول کر اُس میں سے ایک بکس نکتا ہے ۔۔۔
زالفہ اُس بکس کو دیکھنے لگتی ہے جو اب ارون کھول رہا تھا اس میں ایک خوبصورت نازوک daimond بلیک کلر کی رنگ تھی
تمھارا ویڈنگ گفت میں رات کو دینا بھول گیا پریشانی کی وجہ سے اُس کے لفٹ ہاتھ کی سیکنڈ لاسٹ انگلی میں وہ پہنتے ہوئے کہتا
بہت خوبصورت ہے یہ رنگ
تمھارے ہاتھوں سے زیادہ نہیں اس کے ہاتھوں کو اپنے ہونٹ سے چھومتا یہ رنگ بہت خاص ہے اسے اپنے انگلی سے کھبی مت اترنا
😍نہیں اُتروگی ویسے کیا خاص بات ہے اس میں تمھیں خود پتہ چل جائے گا۔ ۔۔
ہم آج رات یہاں سے چلے جائے گے زالفہ
اتنی جلدی کیوں تم نے تو کہا تھا دو تین دن ۔۔۔
ہاں تمھارے پیپر ہونے والے ہیں نہ نیکسٹ ویک تو تم کو تیاری نہیں کرنی کیا ۔۔۔
نہیں مجھے بکس دیکھ کر چکر آتے ہیں میرا پڑھنے کا دل ہی نہیں کرتا بس ماما کی وجہ سے ایڈمیشن لے لیا ۔۔۔
مجھے یقین نہیں آتا تم پڑھنے کے معملے میں اتنی چور ہو ۔۔۔
🙄ایسے کیوں بول رہے ہو ۔۔۔ اچھا ویسے تم نے اپنے بارے میں نہیں بتایا کہ تم کتنا qulifaid ،ہو ۔۔۔
تم بے ہوش ہوجاو گی سن کر
بتاو تو
میی نے لندن سے Mcs اور میں نے لندن کی ہر لائبریری کی ہر بکس پڑی ہے اور کوریا کی بھی لائبریری کی ساری بکس ۔۔۔ مجھے بکس پڑھنا بہت پسند ہیں
تم سچ کہہ رہے ہو مجھے یقین نہیں ہورہا 😵😵۔۔۔ پر میں نہیں پڑ سکتی اتنی کتابیں
ایک بات تو بتاو تمھیں لندن میں کوئی لڑکی نہیں ملی ۔۔۔
نہیں مجھے لڑکیوں میں کبھی انٹرسٹ نہیں تھا نہ میں نے کھبی کوئی دوست بنائی ۔۔۔
😍میں کیسے پسند ای تم کو پھر
تم میں کچھ خاص ہے جو کسی اور میں نہیں ۔۔
کیا خاص ہے کیا میں بھی ومپئر ہوں تمھاری طرح 😂 زالفہ ہستے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔
نہیں تم ومپئر نہیں ہو ۔۔۔۔
تم بریک فاسٹ ریڈ ی کرو میں فریش ہو کر آتا ہوں ۔۔
ٹھیک ہے جلدی آنا ۔۔۔
ارون اثبات میں سر ہلاتے ہوئے واش روم میں چلے جاتا ہے ۔۔ نل کھول کر منہ پر پانی کے چھیٹے مارتا ہے اپنے چہرے کو شیشہ میں دیکھتا ہے ارون کی آنکھیں کالی رنگ کی ہورہی تھی اُس سے اپنے اندر کچھ محسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ارون کافی دیر سے واش روم میں ہوتا ہے
ارون اف یار کہاں رہے گے
زالفہ ٹیبل پر بریک فاسٹ لگا کر ارون کو بولانے جاتی ہے واش روم کا گیٹ نوک کرتی ہے ارون تم ٹھیک ہو میں ویٹ کررہی ہوں جلدی آو مجھے بہت بھوک لگی ہے ۔۔۔
ارون کو زالفہ کے خون کی مہک پھر سے آنے لگتی ہے ۔ ۔۔
ارون کے نوکیلے دانت باہر نکلنے لگتے ہیں ۔۔۔
جھٹکے سے گیٹ کھولتا ہے زالفہ گیٹ کھلنے پر ایک دم پیچھے ہوجاتی ہے ارون یہ تمھیں کیا ہوا ہے ارون کی آنکھیں اور دانت دیکھ کر کہتی ہے ارون زالفہ کے قریب آتا ہے زالفہ کی گردن پر جھکنے لگتا ہے ۔۔۔ زالفہ کچھ نہیں کہتی ارون سے ۔۔۔ ارون اچانک گھٹنے کے بل زمین پر بیٹھ جاتا ہے زالفہ مجھے نہیں معلوم یہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے میں تمھیں ہارٹ نہیں کرنا چاہتا اسکی طرف دیکھ کر دھیمی آواز میں بولتا ہے زالفہ کو ارون کا یہ حال دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے زالفہ بھی گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتی ہے ارون کے چہرہ کو چھوتی ہے تم مجھے کبھی نقصان نہیں پہنچاو گے میں جانتی ہوں میری جان ، ارون کے گلے سے لگتے ہوئے کہتی ۔۔۔۔۔
ارون کا ہاتھ پکڑ کر اُ سے کچن میں لے آتی ہے ۔۔۔
اُس سے چئر پر بیٹھتی ہے ارون تم کو کچھ کھانا چاہیے تمھاری طبعیت ٹھیک نہیں لگ رہی ۔۔۔ اس کے سامنے جوس کا گلاس رکھتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔
میرا موڈ نہیں ۔۔۔
زالفہ چئر کو ارون کے قریب کیھنچ کر لائی اور اس کے ساتھ بیٹھ گئی ۔۔۔ دیکھوں میں نے انڈے فرائی کیے ہیں تم نے کہا تھا پین کیک نہیں کھاو گے فولک سے انڈا کا بائٹ ارون کے سامنے لے جاتی ہے یہ لو ارون اگر تم نہیں کھاو گے تو میں بھوک سے مر جاو گی ۔۔۔
ارون زالفہ کے ہاتھ سے biet لیتے ہوئے مسکرانے لگتا
تم کو مجھ سے ڈر نہیں لگ رہا ۔۔
نہیں ۔۔۔ کیوں لگے گا ؟
میں نے جو ابھی تمھارے ساتھ کیا
نہیں مجھے تم سے نہ کل رات ڈر لگا نہ آج تم مجھے کھبی ہارٹ نہیں کرو گے مجھے تم پر یقین ہے خود سے بھی زیادہ مجھے اس دنیا سے ڈر لگتا ہے جب تم میرے ساتھ نہیں ہوتے تمھارے ساتھ ہوتی ہوں تو مجھے اپنا آپ محفوظ لگتا ہے ۔۔۔
بس تم مجھ سے دور مت ہونا کھبی کسی بھی وجہ سے ۔۔۔😭 کیوں کہ میں مر جاو گی تم نہ ہوئے میرے ساتھ تو ۔۔۔
میں تم سے کھبی دور نہیں ہوگا زالفہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام کو زالفہ اور ارون سمندر پر آتے ہیں ارون اپنے سیل فون میں اپنی اور زالفہ کی تصویرے لیتا ہے پھر کچھ دیر ساتھ وقت گزرنے کے بعد دونوں واپس اپنے گھر کے لیے نکل جاتے ہیں ۔۔۔
رات کا اندھیرا پھیل چکا تھا زالفہ کار کی وینڈو سے باہر دیکھ رہی تھی جب اُس سے وہ خوف ناک سی آنکھیں نظر آتی ہیں
ارون وہاں کوئی ہے ہمارے ساتھ کوئی ہے ۔۔۔ ارون کار روک دیتا ہے یہ ایک سنسان ہائی وے تھی یہاں سے بہت کم گاڑیوں کا گزر ہوتا تھا
مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے تم نے کار کیوں روکی یہاں بہت سناٹا ہے ارون چلو پلیز ۔۔۔
ارے میری جان کچھ نہیں ہوگا میں ہوں نہ میں دیکھتا ہوں کون ہمارا پیچھا کررہا ہے ۔۔۔
نہیں تم کار سے مت جاو زالفہ ارون کا ہاتھ پکڑ کر روکتی ہے مجھے چھوڑ کر مت جاو زالفہ رونے جیسی ہوگی تھی ۔۔۔